جناب سیدہ کونین، سیدۃ النساء، حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت (8 سال ہجرت سے پہلے)، امت مسلمہ خاص کر دوستداران خاندان عصمت وطہارت[ع] کو مبارک باد / یوم خواتین ۔۔۔

اس کی چادر میں بند کون و مکاں // روسری میں ہیں اس کی دونوں جہاں

اس کی چادر حجاب عصمت حق // روسری اس کی ستر عفت حق

بانی اسلامی جمہوریہ ایران، امام خمینی کی یوم ولادت (1320هـ.ق)

صدام فوج کی طرف سے ایران پر کمیکل ہتھیاروں کے حملہ کے بعد امام خمینی نے شدید ردعمل کا حکم دیا

(1367هـ.ش/ 1988ء)

ای میل کریں